14فروری(عبدالرحیم برہولیاوی) مولانا ہارون رشید سابق پرنسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول دربھنگہ کے انتقال پر امارت شرعیہ کے نائب ناظم مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نے گہرے صدمہ کا اظہارِ کیا ہے انہوں نے فر مایا کہ مولانا بڑے عالم دین اور تعلیم وتربیت کےمیدان میں انکی خدمات لایق ستائش تھی. انکے انتقال سے بڑا علمی تعلیمی خسارہ ہوا ہے اللہ تعالیٰ معفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
متعلقہ مضامین
غریب نواز فاؤنڈیشن کے تحت خانقاہ ساغریہ میں جشن خلیفہ چہارم منعقد
سندیلہ/ ہردوئی: 28 فروری، ہماری آواز(یاسر قاسمی)گزشتہ شب خلیفہ چہارم حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ولادت باسعادت کے موقع پر قصبہ کے محلہ منگل بازار واقع خانقاہ ساغریہ میں غریب نواز فاؤنڈیشن کی جانب سے جشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت تحریک پرچم محمدی کے صدر فرید الدین احمد نے کی۔ مہمان […]
جماعت اسلامی ہند(میراروڈ) کی ڈاکٹروں کے ساتھ اہم میٹینگ
میراروڈ: ہماری آواز(ساجد محمود شیخ) 8جنوری// آج ظہرانہ کے بعد 2:بجے سے 4 تک جماعت اسلامی ہند میراروڈ یونٹ کی ڈاکٹروں کے ساتھ اسلامک سینٹر میں ایک اہم نشست منعقد ہوٸی۔میٹینگ کامقصد جماعت اسلامی ہند مہاراسٹرا کی جانب سے چلاٸی جانے والی دعوتی مہم اندھیروں سے اجالے کی طرف توجہ دلانا اور ان سے جوڑنا […]
بے اولاد بہو کو ساس اور پڑوس کے طعنے۔
تحریر : قطب الدین احمد قادری تلسی پور، ، رکن انجمن ضیائے گلزار ملت یوپی۔ آج کل ہمارے معاشرے کے اندر ایک برائ بڑی تیزی سے پھیل رہی ہے وہ یہ کہ بے اولاد بہو کو گھر والے اپنے بیٹے سے طلاق دلا رہے ہیں یہ طعنہ دے کر کہ شادی ہوئے کتنا عرصہ گذر […]
