لکھنؤ (پریس ریلیز) نخاس رضا بازار کی جنت انصاری بنت صلاح الدین پانچ سال کی عمر میں قرآن کریم کا ناظرہ مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی جنت انصاری کی اس کامیابی پر اہل خانہ سمیت رشتہ داروں میں خوشی کا ماحول ہے جنت انصاری شروع سے ہی پڑھنے میں دلچسپی رکھتی تھی اس نے اپنے ہی گھر میں اپنی والدہ کی نگرانی میں قرآن کریم کا ناظرہ مکمل کیا جنت انصاری کی اس کامیابی پر ابو حنظلہ انصاری کلیم انصاری محمد انس صلاح الدین انصاری نے جنت انصاری کو مبارک باد اور نیک خواہشات سے نوزا۔
متعلقہ مضامین
اسلام کی تبلیغ وتحفیظ میں مدارس اسلامیہ کا کردار
ازقلم: فیاض احمدبرکاتی مصباحیاستاذ جامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہمہراج گنج بازار ترائی ضلع بلرامپور مدارس اسلامیہ موجودہ وقت میں مساجد کی آبرو ہیں ، اسلامی معاشرے کی زینت ہیں ، دیار غیر میں اسلامی امانت کے دیانت دارو امین ہیں ۔ مدارس اسلامیہ ہوں یا مکاتیب یہ مسلمانوں کے دین ایمان کے تحفظ میں ریڑھ کی […]
اردو کے تحفظ میں مدارسِ اسلامیہ کا کردار
ازقلم: محمد ایوب مظہر نظامیصدر مدرس: جامعہ غریب نواز نبی نگر طیب پور کشن گنج (بہار) رگھوپتی سہائے فراق گورکھپوری نے کہا تھا: "اردو کے دشمن اچھی طرح جانتے ہیں کہ اردو ہندوستان کی سب سے بڑی زبان ہے اور سب سے زیادہ خوبصورت اور لطیف ہے، اردو دشمنوں کو حقیقتاً اپنے گنوارپن پر غصہ […]
دینی بنیادی تعلیم مذہبی ضرورت اردو ملی میراث: مفتی شاہد قاسمی
بوکارو میں امارت شرعیہ کے زیراہتمام منعقدہ "ترغیب تعلیم و تحفظ اردو عشرہ” سے علماء و دانشوران کے خیالات اردو زبان ہماری مذہبی و ملی ثقافت ہے گو کہ ہم اردو کو قومی زبان کہتے ہیں لیکن اب یہ ہماری مذہبی زبان بھی ہے دین و شریعت کا بڑا حصہ اردو میں ہے علماء کے […]
