مہدیہ بازار/سدھارتھ نگر: 16 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) مسیح العلما فاؤنڈیشن کے ہیڈ آفس مہدیہ بازار میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں وسیم کی قرآن پاک کے متعلق کھلی گستاخی کی سخت مذمت کی گئی اور حکومتی سطح پر اس کو سخت سزا دینے کی مانگ کی گئی…. اس میٹنگ میں شریک صدر فاؤنڈیشن حضرت مولانا صادق رضوی صاحب نے کہا کہ وسیم کا بیان ناقابل برداشت ہے، ایسے لوگوں کی بیان بازی سے ملک کی سالمیت کو خطرہ ہے اس لیے حکومت ایسے پاگل کتوں کو نکیل لگائے . حضرت مفتی کہف الوری مصباحی نے کہا کہ وسیم کی یہ پہلی بار کی بدتمیزی نہیں ہے؛ آئے دن کسی نہ کسی طرح کی زہرافشانی کرتا رہتا ہے۔
متعلقہ مضامین
حضرت مولانا ہارون الرشید صاحب قاسمی کا انتقال،جمال پور کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک
دربھنگہ: 14 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار) مشہور بزرگ عالم دین حضرت مولانا ہارون الرشید صاحب قاسمی سابق پر نسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول بیرول دربھنگہ وشیخ الحدیث جامعہ نورالعلوم گٹھامن، پالنپور،گجرات و بانی وناظم مدرسہ رحمانیہ نسواں جمالپور دربھنگہ آج علی الصبح تین بجے مختصر علالت کے بعد مالک حقیقی سے جا ملے، وہ دو مہینے […]
سونیا گاندھی نے بی۔جے۔پی۔ حکومت پر لگایا منافع خور کا سنگین الزام، کہا: فی الحال پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 73 سالوں میں سب سے زیادہ
نئی دہلی: 7 جنوری (اے این آئی): گذشتہ 73 برسوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت سب سے زیادہ رہی ، یہ بات نوٹ کرتے ہوئے کانگریس کے صدر سونیا گاندھی نے جمعرات کو کہا کہبی جے پی کی زیر قیادت حکومت غریب کسانوں اور متوسط طبقے کی کمر توڑنے پر تلی ہوئی تھی اور […]
انڈیا نے دیا نئے سال اور نئی دہائی کا خوب صورت تحفہ، آسٹریلیا کو اسی کے گھر میں دی کراری شکست
ملیبرن/آسٹریلیا: ہماری آواز(الطاف رضا) 29دسمبربھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی (ٹیسٹ سیریز) کے دوسرے میچ میں انڈیا نے آسٹریلیا کو 8وکٹوں سے کراری شکست دی، اسی کے ساتھ ٹیسٹ سیریز اب 1-1 کی برابر پر آکھڑا ہوا۔ ابھی بھی 2میچ باقی ہیں جن کے نتائج اس شاندار سیریز کا نتیجہ بیاں کریں گے۔
