پریس ریلیز (پرتاول)مفتی معین الدین فاروقی ،سجادہ نشیں خانقاہ حمیدیہ شکر تالاب بنارس کے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں زخمی ہونے کی وجہ سے تمام متوسلین ،معتقدین اور متعلقین کو سخت صدمہ پہنچا ہے ،اور حضرت کی صحت یابی کی دعا ٕ کرتے ہیں،مفتی قاضی فضل رسول مصباحی نے کہا کہ مفتی معین الدین فاروقی بڑے متحرک وفعال شخصیت ہیں اور مذہبی ومسلکی کاموں کی شفافیت کے لۓ ہمہ وقت متفکر رہتے ہیں اور بروقت عملی اقدام کے ذریعے خلق خدا کی صحیح رہنماٸ فرماتے رہتے ہیں ”مفتی بوڑڈ بنارس “کا قیام آپ کی اُسی فکری تحریک کا عملی ثبوت ہے ۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد صحت اور تندرستی عطا فرماۓ ،تاکہ آپ کے ذریعہ مسلکی کام کو فروغ وارتقا ملے اور لوگوں کو شرعی حیثیت سے زندگی بسر کرنے کا موقع حاصل ہو ۔علامہ شیر محمد قادری ،مولانا رفعت اللہ علیمی ،مولانا عبد المطلب مصباحی ،مولانا توحید احمد مصباحی،قاری توصیف رضا ،مولانا مسعودعالم سراجی ،ماسٹر احتشام الحسن وغیرہ متعدد علما و دانشوران نے دعا ٕ صحت کی، اور اس کی اپیل بھی کی ہے۔
متعلقہ مضامین
نعت : گر سہارانہ دیں نبی کو
رشحات قلم : محمد آفتاب رضا قمری گر سہارانہ دیں نبی ہم کورسوا کر دے گی زندگی ہم کو کنکری جن کا کلمہ پڑھتی ہےان سے کرنی ہے عاشقی ہم کو ہم گزاریں گے عشق آقا میںرب نے دی ہے جو زندگی ہم کو جن کو کہتے ہیں مصطفی ان پریہ لٹانی ہے زندگی ہم […]
ہماری آوازجلد لانچ کرسکتی ہے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ اور ایپ
عالمی شہرت یافتہ ویب پورٹل و میگزین "ہماری آواز” سال کے اواخر تک اپنا سوشل میڈیا نیٹ ورک لانچ کرسکتی ہے، فیس بک سے بہتر فیچرز سے آراستہ ہوگی ویب سائٹ گورکھ پور: 18 جولائی (ادارہ) عالمی شہرت یافتہ اردو ،ہندی ویب پورٹل و میگزین "ہماری آواز” نے قارئین و صارفین کے لیےایک بہترین سوشل […]
مرکزی دارالقرأت میں علامہ مصباحی صاحب قبلہ کا ورود مسعود
29: دسمبر 2020 کو صدر العلما حضرت علامہ محمد احمد مصباحی دام ظلہ الاقدس :ناظم تعلیمات جامعہ اشرفیہ مبارکپورکا ورود مسعود "مرکزی دار القرأت”(جمشید پور)میں ہوا۔05:جنوری 2021 کو واپسی ہوئی۔ یہ ادارہ حضرت ہی کی سر پرستی میں چلتا ہے,اس لئے ہر سال دو تین بار چند دنوں کے لئے تشریف لاتے ہیں اور تعلیمی […]
