مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ نامہ نگار): شادی کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والی خواتین کے ایک گروہ پولیس کے ہاتھ گرفتار، کانپور ضلع کے بلحور تھانہ علاقہ کے چھوٹی کھجوری گاؤں میں رہنے والے 45 سالہ راجیش کٹیار کی شادی نہیں ہورہی تھی راجیش کے گاؤں میں ہی پرتاپ گڑھ ضلع کے سنگرام گڑھ تھانہ حلقہ کے پتھن پور گاؤں کے جگیسر پٹیل کی رشتہ داری تھی راجیش نے اپنی شادی کے لئے جگیسر سے بات کی، جیگیسر نے کسان یونین سے وابستہ ایک خاتون کے ساتھ راجیش سے رابطہ کرایا یہ عورت راجیش سے شادی کے نام پر 25 ہزار روپئے لئے اور 11دسمبر کو سنگرام گڑھ تھانہ حلقہ کی ایک عورت کے ساتھ راجیش کی شادی کرادی شادی کے بعد راجیش اپنی دلہن لیکر بلہور چلا گیا اور اگلے ہی دن دلہن نے گھر کے سارے زیور جمع کی اور اپنی ماں کی طبیعت خراب بتا کر فرار ہوگئ اور اپنا مبائیل گون بند کردی جس کے بعد دلہا لگاتار عورت کے اس گروہ کو کنڈہ میں تلاش رہا تھا 7فروری کو جب راجیش کنڈہ کے بھگون تیراہے پر شادی کرانے والی عورت کو دیکھا تو اسکی اطلاع فورا پولیس کو دی خبر ملنے کے بعد پولیس عورت کر گرفتار کرلی پولیس عورت سے پوچھ تاچھ میں لگی ہے۔
متعلقہ مضامین
بھارت-سری لنکا کے درمیان ہونے والے محدود اوورز کرکٹ میچ کی تاریخوں میں بڑی تبدیلی، یہاں پڑھیں کب ہوگا میچ
سری لنکا دورہ پر گئی ہندستانی لرکٹ ٹیم کا شیڈول بدل گیا، اب پہلا ون ڈے 13 جولائی کی بجائے 17 جولائی کو ہوگا۔ سری لنکا کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور اور ڈیٹا تجزیہ کار جی ٹی نروشن نے برطانیہ سے واپسی کے بعد COVID-19 کے لئے مثبت تجربہ کیا ہے۔ اس کی وجہ سے […]
غزل: صیہونی بلا
نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی وہی معبود برحق پر فداہےنظرمیں جس کے شاہ کربلا ہے سعودیت یہودیت ہے یکساںحکومت دونوں صیہونی بلا ہے ہے جس کی فوج میں ہمت نہ جراتوہی بزدل سپر پاور بنا ہے ہوا افغان اس کے شر سے نالاںوہ جوتا کھاکے بھی شاداں ہوا ہے ہمارا ملک ھندوساں ہے یاروکہ منھ میں […]
مشن بنگال: 'سوامی جی' اور 'نیتا جی' بی۔جے۔پی۔ کے انتخابی ہتھیار
ہماری آواز دہلینئی دہلی، 26 دسمبر (نامہ نگار) مغربی بنگال میں کچھ مہینوں بعد ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر دن بہ دن انتخابی حکمت عملیوں کے دوران ریاست میں بھگوا لہرپھیلانے کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سوامی وویکانند اور نیتاجی سبھاش چندر بوس جیسے ’بنگال کے آئیکون‘ کو دہرے انتخابی […]
