اوریا: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم) 21 جنوری// آج جمعرات کے روز مدرسہ ضیاء القرآن قصبہ خانپور اوریا میں حاجی شکیل کی صدارت میں ایک نشست منعقد ہوئی، نشست میں اترپردیش (وسط زون ) کے جنرل سیکرٹری مفتی ظفر احمد قاسمی ونائب صدر مولانا عبد الرب قاسمی کے پر مغز خطابات کے بعد علماء وعمائدین شہر کی موجودگی میں ممبر سازی کے لئے ایڈہاک کمیٹی کی تشکیل عمل میں آئی ، مولانا ابوبکر، حاجی شکیل، مفتی محمد عمران اور قاری عبدالمقتدر کیٹی کے ارکان منتخب ہوئے ۔
متعلقہ مضامین
مدرسہ اہل سنت قادریہ صدیقیہ منھاج القران رضا نگر ڈفلڈہوا میں ایک شام معراج کے دولھا کے نام
سدھارتھ نگر: 10 مارچ، ہماری آواز(وسیم فیضی) مدرسہ اہلسنت قادریہ صدیقیہ منھاج القران رضا نگر ڈفلڈہوا کا پندرہواں سالانہ پروگرام بنام ایک شام معراج کے دولھا کے نام نہایت ہی کامیابیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوا۔قاری آصف علیمی کی تلاوت کے بعدبلبل باغ مدینہ جناب ترنم گونڈوی نے بارگاہ رسالت میں نعت رسول و مقبت […]
کسی انسان کی جان بچانا انسانیت کی سب سے بڑی خدمت، میراروڈ بلڈ ڈونرز فورم کے قیام کی میٹینگ میں سیکریٹری جماعت اسلامی برکت علی کا اظہار خیال
میرا روڈ: ہماری آواز (ساجد محمود شیخ) 3 جنوری/ ممبئی سے ملحقہ مضافاتی علاقے میراروڈ میں جماعتِ اسلامی میراروڈ نے سدھ بھاؤنا منچ میراروڈ اور یوتھ ونگ کے اشتراک سے بلڈ ڈونرز فورم کے قیام کے سلسلے میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا ۔ اس میٹنگ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ میں اپنے خون کا عطیہ […]
ہم سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں لیکن رسول اللہﷺ کی توہین ہرگز گوارا نہیں، سنی تنظیموں کے وفد نے گستاخ نرسنگھانند کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا
مالیگاؤں:6اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) نرسنگھانند سرسوتی نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی بے ادبی پر مشتمل اپنے گستاخانہ بیان سے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے- ہم سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین ہرگز گوارا نہیں کر سکتے- اس طرح کا […]
