گوبندپور/مہراج گنج: ہماری آواز(نامہ نگار)16جنوری// آج مورخہ 2جمادی الاخریٰ کو عربک یونیورسٹی الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور کے بانی حضور حافظ ملت قدس سرہ کا عرس سراپا قدس ہے۔ جس کی مناسبت سے مہراج گنج ضلع میں واقع دارالعلوم اہل سنت ظہورالاسلام گوبندپور میں جشن حضور حافظ ملت کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ پروگرام کا آغاز آج صبح 10 بجے قرآن خوانی سے ہوگی اور اس کے بعد حضور حافظ ملت کے فضائل ومناقب پر مشتمل عمدہ محفل کا انعقاد ہوگا۔ اس کی معلومات دارالعلوم کے پرنسپل قاری محمد عظیم الدین نظامی صاحب نے ہماری آواز کو دی۔
متعلقہ مضامین
موتی ہاری: الخلیل ٹرسٹ کی جانب سے 300 سے زائد ضرورت مندوں کے ما بین گرم کپڑے اور کمبل کئے گئے تقسیم
خدمت انسانیت ہی ہماری اولین ترجیح ہے :مفتی حسیب اللہ حبیبی موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی) 20جنوری// الخلیل ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ پٹنہ کی جانب سے مشرقی چمپارن کے ڈھاکہ اور پتاہی بلاک کے درجنوں اور شیوہر کے مختلف گاؤں پچپکڑی، مڑلی، گڑھیا، داؤدنگر، اسلام پور، بھنڈار، لہسنیا، محمد پور، کھوڑی پاکڑ، جھٹکاہی، امبا کلاں، […]
مفتی محمد ہاشم اعظمی مصباحی خلافت و اجازت سے نوازا گیا
امبیڈکرنگر/اعظم گڑھ: ہماری آواز(مکرم مصباحی) یکم فروری بڑی خوش بختی کی بات ہے کہ شہزادہ محدث اعظم ہند شیخ الاسلام علامہ سید محمد مدنی اشرفی الجیلانی کچھوچھوی دام ظلہ العالی نے مبارکپور اعظم گڈھ کے محلہ نوادہ سے تعلق رکھنے والے مدرسہ مدینةالعلوم تکیہ باباپریتم شاہ جائس ضلع امیٹھی کے مؤقر استاذ مولانا مفتی محمد […]
دہلی حکومت کا ماسک کو بنیاد بنا کر راہ گیروں سے پیسے وصولنا شرم ناک: حسن احمد
نئی دہلی: ہماری آواز(محمد طیب رضا) 14 جنوری//مصطفی آباد کے سابق رکن اسمبلی کانگریس کے سینئرلیڈرحسن احمد نے ماسک کو بنیاد بنا کر آنے جانے والوں سے وصول کرنے پر حکومت پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے پریس کو جاری بیان میں کہا ہے کہ دہلی کی عام آدمی پارٹی کے لیڈر […]
