نئی دہلی: ہماری آواز/ 25 دسمبر (نامہ نگار) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کرسمس کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے مسٹر کووند نے کرسمس کےموقع پر جمعہ کے روز ٹویٹ کیا ’’کرسمس کی دلی مبارکباد ۔میں امید کرتا ہوں کہ یہ تہوار امن و خوشحالی کے ساتھ معاشرے میں ہم آہنگی کو فروغ دے گا‘‘۔
انہوں نے کہا ’‘آئیے ہم اس تہوار پر عیسی مسیح کی محبت، شفقت اور انسان دوستی کی تعلیمات پر عمل کریں اور معاشرے اور قوم کی فلاح و بہبود کے لئے پرعزم رہیں‘‘۔
متعلقہ مضامین
دہلی کی سرحد اور اطراف میں انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر بند
ہماری آواز/نئی دہلی، 26 جنوری (پریس ریلیز) احتجاج کرنے والے کسانوں کے ٹریکٹروں کے ساتھ دارالحکومت کے اندر تک داخل ہوجانے اور پولس کے ساتھ ان کی جھڑپوں کے بعد حکومت نے سنگھو بارڈر، غازی پور، ٹکری بارڈر وغیرہ سرحدوں اور ان کے آس پاس کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی عارضی طورپر بند […]
نوجوان صحافی عارف اقبال ”کلدیپ نیر“ ایوارڈ سے سرفراز
مالی گھاٹ/بہار: 26/ مارچ (عبد الرحیم برہولیاوی)ای ٹی وی بھارت اردو سے وابستہ جواں سال صحافی و مصنف محمد عارف اقبال کومظفرپور میں ادارہ تحفیظ القرآن فیض کالونی مالی گھاٹ کی جانب سے منعقد ایک علمی کانفرنس میں ان کی بہترین کالم نگاری اور صحافتی خدمات کے اعتراف میں ”کلدیپ نیر“ ایوارڈ سے نوازا گیا۔یہ […]
مرزاپور: تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا شاہ غلام محمد نقشبندی کا عرس
ہمرزاپور: 11مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) ر سال کی طرح امسال بھی عطائے خواجہ، ابدال زمانہ، حضور شیخ المشائخ حضرت مولانا شاہ غلام محمد نقشبندی کمال پوری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا عرس مبارک آستانہ عالیہ خانقاہ خیریہ کمال پور شریف،نرائن پور ،ضلع مرزا پور میں اپنی سابقہ روایات کے مطابق مورخہ 23/24رجب المرجب 1442ھ بمطابق […]
