نئی دہلی: ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔) 24 دسمبر// وزیر اعظم نریندر مودی پارلیمنٹ میں اٹل بہاری واجپئی کی ایک کتاب جاری کریں گے۔ جمعہ کو سابق وزیر اعظم کی یوم پیدائش پر لوک سبھا سیکریٹریٹ کے ذریعہ شائع ہونے والی کتاب سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی زندگی اور ان کے کاموں پر روشنی ڈالتی ہے۔ جس میں پارلیمنٹ میں کی گئی ان کی قابل ذکر تقریریں بھی شامل ہیں۔ کتاب میں ان کی عوامی زندگی کی کچھ نادر تصاویر بھی ہیں۔ مودی سابق وزیر اعظم کو ان کی اس تصویر پر پھول پیش کریں گے، جس کی نقاب کشائی 12 فروری 2019 کو پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں کی گئی تھی۔
متعلقہ مضامین
پروفیسر اسلوب احمد انصاری فن اور شخصیت پر سیمینار منعقد
چاند پور/اترپردیش: 15 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز)پروفیسر اسلوب احمد انصاری بنیادی طور پر انگریزی کے استاد تھے لیکن اردو انگریزی کے عالمی شہرت یافتہ نقاد بھی انگریزی میں آپ کا محبوب شاعر شیکسپیر اور اردو میں علامہ اقبال ۔۔۔۔”مندرجہ بالا خیالات کا اظہار ڈاکٹر شبنم خانم ہیڈ مسٹریس اجمل خاں سینیر سیکنڈری اسکول دہلی نے […]
ہندوستانی نظام پر مکمل اعتماد کا نتیجہ، سرکاری رجسٹری شُد اراضی حقدار کو ملی
مقامی، ضلعی، ریاستی اور مرکزی انتظامیہ نے حقدار کو حق دلانے میں منصفانہ حق ادا کیا مبارک پور (اعظم گڑھ): ہماری آواز(پریس ریلیز)مبارک پور نگر پالیکا پریشد علاقے کے محلہ پرانی بستی (لال چوک) میں ایک رہائشی اراضی ضیاء الحسن ولد حاجی سراج الہدا نے رجسٹری اور بینامہ کے ذریعہ حکومت کے بنائے ہوئے قواعد […]
علماے اہل سنت میرابھائیندر کی طرف سے نجدی حکومت کی پرزور مذمت کی گئی
موررخہ ۱۵/ صفرالمظفر ۱۴۴۳ھ مطابق ۲۳ / ستمبر ۲۰۲۱ء کی شام بعد نماز عشاء علماۓ اہل سنت میرابھائیندر کی جانب سے انجمن ثنائیہ دارالیتمی ایجوکیشنل ٹرسٹ کے آفس میں نجدی حکومت کے ذریعہ اہل اسلام کا مقدس شہر مدینہ شریف میں فحاشیت و عریانیت کے فروغ کے لئے جو سینیماہال کھولے جارہے ہیں اس گھناؤنے […]
