بلگرام/ہردوئی: 18 اگست، ہماری آواز(یاسر قاسمی) خانقاہ واحدیہ طیبیہ کے سجادہ نشین سید حافظ محمد طاہر (طاہرمیاں) کو ہزاروں لوگوں کے موجودگی میں خانقاہ میں ہی سپرد خاک کردیا گیا انکی نماز جنازہ انکے بیٹے سید سہیل میاں نے پڑھائ واضح ہو کہ میر سید طاہر میاں کا طویل علالت کے بعد گزشتہ منگل کے روز لکھنو کے ایک اسپتال میں دوران علاج انتقال ہو گیا تھا ملک کے کئ حصوں میں انکے مریدین کی تعداد ہزاروں میں ہے صوبہ کے ضلع ہردوئ کے علاوہ شاہجہانپور لکھیم پور کھیری بریلی مارہرا پیلی بھیت بدایوں فرخ اباد قنوج کانپور سمیت کئ ضلعوں کے لوگوں نے جنازہ میں شرکت کی اس موقع پر نگر پالکا چیر مین حںیب احمد خان سید بادشاہ حسین واسطی سید رضوان میاں سید اویس میاں سید نجیب میاں کے علاوہ بڑی تعداد میں سیاسی وسماجی لوگ موجود رہے۔
متعلقہ مضامین
قرآن کریم کی بےحرمتی ناقابل معافی جرم ہے Flim Navarasa پر حکومت ہند فوری طور پر پابندی عائد کرے۔
فلم کے ڈائریکٹر, پروڈیوسرپرملک میں فسادبرپا کرنے کے جرم میں ایف آیی آر درج کرکے گرفتار کیا جاے ۔محمد سعید نوری ممبئی پریس ریلیز۔ رضا اکیڈمی کے بانی و سربراہ اسیر مفتئ اعظم الحاج محمد سعید نوری صاحب کو جب یہ بات معلوم ہوئی کہ ٹوئٹر ویب سائٹ پر فلم نواراسا کے اشتہاری پیج پر […]
نعت رسول: مکن محروم ازلطفت گدا را یارسول اللہ ﷺ
نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی مصیبت میں جہاں جس نے پکارا "یارسول اللہ”ملا اس کو وہیں فورا سہارا یارسول اللہ دعا ہے بس یہی میری خدارا یارسول اللہترے ٹکڑوں پہ ہو میرا گزارا یارسول اللہ بچا لینا قیامت کی مجھے ہر ایک سختی سےمرے ہاتھوں میں دامن ہے تمہارا یارسول اللہ قیامت […]
دہلی تشدد: عدالت نے عمر خالد، شرجیل امام کی یو۔اے۔پی۔اے۔ کیس میں عدالتی تحویل کو بڑھایا
نئی دہلی: ہماری آواز(ایجینسی)5 جنوری// دہلی کی ایک عدالت نے منگل کوعمر خالد ، شرجیل امام ، آصف اقبال تنہا سمیت تمام ملزمان کی یو۔اے۔پی۔اے۔ میں عدالتی تحویل کو بڑھا دیا۔ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت نے بھی خالد کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست میں اس نوٹیفکیشن کو نوٹ کیا اور ان کے خلاف […]
